ہم ارتقاء کرتے ہوئے HFM بننے جا رہے ہیں کیونکہ یہ نیا نام HFM ہماری پیش کردہ پراڈکٹس اور سروسز کی ورائٹی کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔ ان تمام برسوں میں ہم عالمی سطح پر ملٹی-ایسٹ بروکر بن چکے ہیں جن کی پراڈکٹس اور سروسز فارن ایکسچینج ٹریڈنگ (فاریکس) سے کہیں آگے جا چکی ہیں۔
HFM میں ارتقاء پانے کے بعد، ہم نئی صورت، نئے برانڈ نام اور نئے ڈومین نام، hfm.com/int، کے ساتھ ایک نئے عہد میں داخل ہو رہے ہیں، جو مستحکم، مختصر اور یاد رہنے کے قابل ہے۔ اس کے علاوہ، نئی ویب سائٹس اور نئی ٹیکنالوجیز باہم مربوط ہو رہی ہیں اور مزید پراڈکٹس اور سروسز سامنے آنے جا رہی ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جائے کہ ہم انڈسٹری کے قائد کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھ پائیں جو کہ کلائنٹس کے لیے بہترین ممکنہ تجربے کی پیشکش کر رہے ہیں۔
نہیں، ہم کلائنٹ کو محور بنائے رکھنے والے چنیدہ بروکر کے طور پر کام جاری رکھیں گے، جس کا مشن یہ ہے کہ بہترین کسٹمر سروس فراہم کی جائے اور مارکیٹ لیڈر کے طور پر اپنی پوزیشن کو برقرار رکھا جائے۔
جی ہاں۔ ہمارے امور ہائے کار اور قانونی اینٹیٹی میں کوئی تبدیلیاں نہیں آئیں گی۔
HFM HF Markets Group کا ایک نیا برانڈ نام ہے جس میں درج ذیل قانونی انٹیٹیزز موجود ہیں:
HFM دنیا بھر میں اپنے کلائنٹس کو بااعتماد، ایوارڈ یافتہ ٹریڈنگ سروسز فراہم کرتی ہے۔
جی ہاں۔ تمام موجودہ شرائط و ضوابط اب بھی موثر العمل ہیں۔ شرائط و ضوابط میں واحد تبدیلی برانڈ کے نام کی تبدیلی ہے اور یہ تبدیلی تب قابل اطلاق ہو گی جب شرائط و ضوابط تجدید کے لیے سامنے آئیں گی۔
نہیں، ہم پراڈکٹس اور سروسز کی وہی جامع رینج کی پیشکش کرنا جاری رکھیں گے۔
نہیں، آپ کی طرف سے کسی ایکشن کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ تمام تبدیلی ہماری طرف سے اندرونی طور پر بروئے کار لائی جائیں گی اور ان کا آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے پر کوئی اثر نہ ہو گا۔ تمام ٹریڈنگ امور غیر متاثر رہیں گے۔
نہیں، آپ کو اپنی لاگ ان تفصیلات کے لیے نیا اکاؤنٹ بنانے یا اسے اپڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مزید یہ کہ، آپ کے کلائنٹ ایریا میں رسائی یا فنکشن کے لیے کوئی خلل پیش نہ آئے گا۔
نہیں، آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے کے کسی جزو، بشمول آپ کے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے امور کار یا آپ کے کے کلائنٹ ایریا کے استعمال کے حوالے سے کوئی خلل اندازی واقع نہ ہو گی۔
جی ہاں، سوشل میڈیا پر ہماری موجودگی بتدریج HFM میں بدل جائے گی۔ آپ کو اس حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ تمام تبدیلیاں خودکار ہوں گی اور آپ کے سوشل میڈیا کے تجربے پر کوئی فرق نہ پڑے گا۔
اگر آپ اول روز سے HFM کی تشہیر شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس صورت میں HFM کے نام کے تحت اپنے کلائنٹ ایریا میں آپ کو نئے بینرز دستیاب ہوں گے؛ شروعات کے لیے اپنے پرانے کوائف کا استعمال کر کے اپنے کلائنٹ ایریا میں محض لاگ ان کر لیں۔ تاہم، چونکہ HotForex.co.za کچھ عرصہ کے لے قابل رسائی رہے گی، اس لیے آپ اب بھی HotForex بینرز کو مشتہر کر سکتے ہیں۔ بے شک، آپ دونوں کی تشہیر کر سکتے ہیں!
نہیں۔ صرف تبدیلیاں، جو ہماری جناب سے اندرونی طور پر کی جائیں گی اور ان سے آپ کی سروس میں کوئی خلل نہیں پڑے گا، وہ نئے HFM بینرز ہوں گے۔ اس کے علاوہ آپ کے ایفلییٹ کے معاہدے، آپ کے لنکس، آپ کے متعارف کرائے گئے کلائنٹس، یا ہمارے مسابقتی کمیشن کے ڈھانچے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
ہماری مختص کردہ سپورٹ ٹیم کئی زبانوں میں 24/5 سپورٹ فراہم کرنے کے حوالے سے پُر عزم رہتی ہے۔ اپنے سوالات ہماری ویب سائٹ پر درج کسی بھی رابطے کے طریقوں کے ذریعے بھیجیں یا [email protected] پر ای میل کریں
براہ کرم چیٹ شروع کرنے کے لیے فارم کو پُر کریں۔
فی الحال براہ راست چیٹ دستیاب نہیں ہے براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں
رازداری پالیسی | قانونی دستاویز کاری | کوکیز
قانونی: HF Markets (SV) لمیٹڈ رجسٹریشن نمبر 22747 IBC 2015 کے ساتھ سینٹ وینسینٹ اور گریناڈائنز میں بطور بین الاقوامی کاروباری کمپنی بصورت ادارہ تشکیل شدہ ہے۔
ویب سائٹ HF مارکیٹس گروپ آف کمپنیوں کے ذریعہ چلائی جاتی ہے اور مواد فراہم کرتی ہے، جس میں شامل ہیں:
خطرے کا انتباہ: لیوریج شدہ پراڈکٹس جیسا کہ فاریکس اور ڈیریویٹوز کی ٹریڈنگ تمام سرمایہ کاروں کے لیے موزوں نہیں ہیں کیونکہ وہ آپ کے سرمائے کے لیے بہت زیادہ خطرہ رکھتے ہیں۔ براہ مہربانی یقینی بنائیں کہ آپ، ٹریڈنگ سے قبل، اپنے سرمایہ کاری کے مقاصد اور تجربے کی سطح کو مدنظر رکھتے ہوئے، اس میں شامل خطرات سے مکمل طور پر آگاہ ہوں، اور اگر ضروری ہو تو آزادانہ مشورہ لیں۔ براہ مہربانی پڑھیں مکمل رسک ڈسکلوژر۔
HFM بعض عمل داری علاقوں کے رہائشیوں، بشمول امریکہ، کینیڈا، سوڈان، شام، ایران، شمالی کوریا اور دیگر کو خدمات پیش نہیں کرتی ہے۔
We have detected that you are visiting our website from the United States
Please be advised that we do not offer any of our services to U.S. citizens or residents.
You may continue navigating our website if YOU ARE NOT a U.S. citizen or resident, otherwise, you may leave this site.