HFM ایجوکیشن سنٹر میں خوش آمدید۔ یہاں فاریکس ایجوکیشن سینٹر میں ہمارا مقصد آپ کو فاریکس مارکیٹ کے بارے میں آسان الفاظ میں پڑھانا ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے وجود کی وجہ سے لے کر ان بنیادی حکمتِ عملیوں کے حوالے سے زیر تہہ سبب کو سمجھنے تک جو کہ فاریکس مارکیٹ کی حرکیات کو سمجھنے کی بنیادیں ہیں۔

ایجوکیشن سنٹر بنیادی طور پر فاریکس کے وسائل کا مرکز ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جائے گا۔ ہمارا ارادہ یہ ہے کہ ہم اپنے کلائنٹس تک رسائی حاصل کرنے کے لیےریسورسز کی لائبریری بنائیں، کلیدی موضوعات پر پیشکشیں رکھیں اور لازمی طور پر ہمارےٹولز اور علم کی فراہمی کے ذریعہ قدر افادہ میں اضافہ کریں جو ہمارےکلائنٹ کے لیے اعتماد کے ساتھ ٹریڈنگ کے لیے درکار ہیں۔

ہم ریسورس سنٹر کا استعمال اپنے کلائنٹ کو آنے والے سیمینارز اور ویبینارز پر اپ ڈیٹ کرنے کے لیے بھی کریں گے اور کبھی کبھار ہم فاریکس مارکیٹ میں اعلیٰ پروفائل کے حامل اور تجربہ کار شرکاء کو انٹرویوز اور براہ راست سوال و جواب کے سیشنز کے ذریعہ اپنی بصیرت پیش کرنے کے لیے تلاش کریں گے۔

ویڈیو اسباق

مفت ویڈیو اسباق


HFM ای-کورس

HFM فاریکس ایجوکیشن پر بہت زور دیتی ہے۔ تو کیا آپ اپنے ٹریڈنگ کے علم میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں؟ پھر صرف اسے کھولیں HFM ڈیمو یا لائیو اکاؤنٹ اور ٹریڈر کے روم میں لاگ اِن ہونے کے لیے لاگ اِن کی تفصیلات استعمال کریں۔

لاگ اِن کرنے کے بعد، ہمارا ٹریننگ کورس دیکھنے کے لیے محض 'ایجوکیشن' ٹیب پر کلک کریں۔

اس کورس میں آپ سیکھیں گے:

  • فاریکس تھیوری کی بنیادی باتیں
  • فاریکس ٹریڈنگ کی بنیادی باتیں
  • چارٹس کو پڑھنا اور تشریح کرنا
  • ٹریڈنگ حکمت عملی
  • درست ٹریڈنگ نفسیات
  • تکنیکی تجزیہ


ڈیمو لاگ اِن کریں لائیو لاگ اِن کریں

شرائط و ضوابط لاگو ہیں