فاریکس مارکیٹ میں ٹریڈنگ کی جانے والی ہر سٹینڈرڈ لاٹ 100000$ (بیس کرنسی کا) معاہدہ ہوتا ہے۔ سٹینڈرڈ اکاؤنٹ, ایک ٹریڈر مارکیٹ میں بنیادی طور پر 100000$ کی ٹریڈنگ کر رہا ہوتا ہے۔ لیوریج کے بغیر، اکثر سرمایہ کار اس طرح کے لین دین کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔ 1:100 کی لیوریج ٹریڈر کو اجازت دے گی کہ وہ مارجن میں 1000$ کی پوسٹنگ کے ذریعے یکساں ایک لاٹ (100000$) کو ٹریڈ کرے۔
اکثر ریٹیل فاریکس برورکز منی لاٹس کو ٹریڈ کرنے کی اہلیت کی پیشکش بھی کرتے ہیں۔ منی لاٹس بنیادی طور پر ٹریڈر کو اجازت دیتی ہیں کہ وہ ایک سٹینڈرڈ لاٹ کے دسویں حصے کی ٹریڈ کرے۔ اس سائز میں ٹریڈنگ کو اکثر منی لاٹ کے طور پر ٹریڈنگ سے منسوب کیا جاتا ہے۔ منی لاٹ کے معاہدے (بیسک کرنسی کا) 10000$ ہیں۔ ایک منی لاٹ کی ٹریڈ 10000$ ٹریڈ ہو گی۔ 1:100 لیوریج کے ساتھ ٹریڈنگ کا مطلب ہو گا کہ مارجن کے 100$ ڈالر 10000$ کے معاہدہ کو کنٹرول کریں گے۔
یہاں HFM میں، آپ مائیکرو اکاؤنٹ میں بھی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں، جو کہ 1:1000 لیوریج اور کم ازکم 1 مائیکرو لاٹ ٹریڈ سائز یا $1,000 کی پیشکش کرتا ہے۔
براہ کرم چیٹ شروع کرنے کے لیے فارم کو پُر کریں۔
فی الحال براہ راست چیٹ دستیاب نہیں ہے براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں
رازداری پالیسی | قانونی دستاویز کاری | کوکیز
قانونی: HF Markets (SV) لمیٹڈ رجسٹریشن نمبر 22747 IBC 2015 کے ساتھ سینٹ وینسینٹ اور گریناڈائنز میں بطور بین الاقوامی کاروباری کمپنی بصورت ادارہ تشکیل شدہ ہے۔
ویب سائٹ HF مارکیٹس گروپ آف کمپنیوں کے ذریعہ چلائی جاتی ہے اور مواد فراہم کرتی ہے، جس میں شامل ہیں:
خطرے کا انتباہ: لیوریج شدہ پراڈکٹس جیسا کہ فاریکس اور ڈیریویٹوز کی ٹریڈنگ تمام سرمایہ کاروں کے لیے موزوں نہیں ہیں کیونکہ وہ آپ کے سرمائے کے لیے بہت زیادہ خطرہ رکھتے ہیں۔ براہ مہربانی یقینی بنائیں کہ آپ، ٹریڈنگ سے قبل، اپنے سرمایہ کاری کے مقاصد اور تجربے کی سطح کو مدنظر رکھتے ہوئے، اس میں شامل خطرات سے مکمل طور پر آگاہ ہوں، اور اگر ضروری ہو تو آزادانہ مشورہ لیں۔ براہ مہربانی پڑھیں مکمل رسک ڈسکلوژر۔
HFM بعض عمل داری علاقوں کے رہائشیوں، بشمول امریکہ، کینیڈا، سوڈان، شام، ایران، شمالی کوریا اور دیگر کو خدمات پیش نہیں کرتی ہے۔
We have detected that you are visiting our website from the United States
Please be advised that we do not offer any of our services to U.S. citizens or residents.
You may continue navigating our website if YOU ARE NOT a U.S. citizen or resident, otherwise, you may leave this site.