HFM Glossary

ہر ملک اپنے ملک کی 'کارکردگی' کے بارے میں معاشی معلومات باقاعدگی سے جاری کرتا ہے۔ یہ وہ ریلیزز ہیں جو معیشت کی مضبوطی کا پتہ لگانے میں مدد کرتی ہیں اور کسی ملک کے امکانات اور اس ملک کی کرنسی پر اثرات کے بارے میں ایک خیال یا رائے مرتب کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم ذیل میں ہر ایک ملک کی اہم اقتصادی ریلیزز کی ایک مختصر تفصیل کے ساتھ فہرست بناتے ہیں۔

امریکی اقتصادی ریلیز

اے ڈی پی ADP نان فارم ایمپلائمنٹ چینج: سال 2006 میں تشکیل دی گئی، جو کہ ADP نان فارم ایمپلائمنٹ چینج نان فارمنگ کے گزشتہ ماہ میں تخلیق شدہ نئی ملازمتوں کا ایک اندازہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ رپورٹ زیادہ وسیع پیمانے پر پیروی کی جانے والی نان فارم پے رول رپورٹ کا پیش خیمہ ہے، جو دو دن بعد جمعہ کو جاری کی جاتی ہے۔ اس کا استعمال نان فارم پے رول رپورٹ سے متعلق اندرونی خبریں سامنے رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے مگر اس نے ماضی میں حجم کے حوالے سے کچھ انحراف ظاہر کیا ہے۔ مکمل آرٹیکل پڑھیں  

یوکے اکنامک ریلیز

اوسط آمدنی انڈیکس + بونس q/y: AEI (اوسط آمدنی انڈیکس) سہ ماہی بنیاد پر ملازمین کو دی جانے والی اوسط اجرت + بونس کا ایک اندازہ ہے۔ یہ انڈیکیٹر… مکمل آرٹیکل پڑھیں  

جاپانی اقتصادی ریلیز

بینک آف جاپان آؤٹ لک رپورٹ: بینک BOJ (بینک آف جاپان) اپریل اور اکتوبر میں ایک سیمی اینوئل رپورٹ شائع کرتا ہے جس میں اقتصادی معاملات پر بینک کے موقف اور محسوسات کا خاکہ پیش کیا جاتا ہے ... مکمل آرٹیکل پڑھیں  

یورو زون معاشی ریلیز

فرینچ جی ڈی پی: مجموعی ملکی مصنوعات کو کسی ملک کی مجموعی معاشی حالت کا سب سے وسیع ، جامع بیرومیٹر تصور کیا جاتا ہے ... مکمل آرٹیکل پڑھیں  

سوئس اقتصادی ریلیز

کنزمپشن انڈیکیٹر: کنزمپشن انڈیکیٹر اشیاء اور خدمات پر ایک مخصوص مدت کے لئے صارف کے کل اخراجات کا ایک اندازہ ہے۔ یہ انڈیکٹر ... مکمل آرٹیکل پڑھیں  

chat icon