انرجی ٹریڈنگ

اپنے تجربے کی سطح اور ٹریڈنگ کی حکمت عملی پر انحصار کرتے ہوئے، سی ایف ڈیز کے ساتھ بڑھتی ہوئی اور کم ہوتی خام تیل کی منڈیوں اور انڈسٹری میں اعلی ٹریڈنگ حالات کے حوالے سے ٹریڈنگ کے لیے spot اور future کے مابین کانٹریکٹس کا چناؤ کریں۔

کیوں HFM کے ساتھ انرجیز پر سی ایف ڈیز کی ٹریڈنگ کی جائے

انتہائی تیز عملدرآمد

کم مارجن کی ضروریات

ٹائٹ اسپریڈز

پورٹ فولیو تنوع

قیمتوں کے اُتار اور چڑھاؤ دونوں پر ٹریڈنگ کریں

خطرے سے پاک ڈیمو اکاؤنٹ

مقبول توانائی

مارجن کرنسی میں سویپ ویلیوز ٹریڈنگ کے اوقات
علامت وضاحت کم سے کم سپریڈ لیوریج (تک) شارٹ لونگ پیر کو
کھلا
جمعہ
بند
وقفہ
USOIL.S US Crude Oil 0.09 1:200 -1.7 0.0 1:05:00 23:57:59 -
UKOIL.S UK Brent Oil 0.04 1:200 -1.9 0.0 3:05:00 23:57:59 -
مارجن کرنسی میں سویپ ویلیوز ٹریڈنگ کے اوقات
علامت وضاحت کم سے کم سپریڈ لیوریج (تک) شارٹ لونگ پیر کو
کھلا
جمعہ
بند
وقفہ
UKOIL UK Brent Oil 0.07 1:200 0.0 0.0 3:05:00 23:57:59 -
USOIL US Crude Oil 0.11 1:200 0.0 0.0 1:05:00 23:57:59 -
مارجن کرنسی میں سویپ ویلیوز ٹریڈنگ کے اوقات
علامت وضاحت کم سے کم سپریڈ لیوریج (تک) شارٹ لونگ پیر کو
کھلا
جمعہ
بند
وقفہ
UKOIL.S UK Brent Oil 0.04 1:200 -1.9 0.0 3:05:00 23:57:59 -
USOIL.S US Crude Oil 0.09 1:200 -1.7 0.0 1:05:00 23:57:59 -
مارجن کرنسی میں سویپ ویلیوز ٹریڈنگ کے اوقات
علامت وضاحت کم سے کم سپریڈ لیوریج (تک) شارٹ لونگ پیر کو
کھلا
جمعہ
بند
وقفہ
USOIL US Crude Oil 0.11 1:200 0.0 0.0 1:05:00 23:57:59 -
UKOIL UK Brent Oil 0.07 1:200 0.0 0.0 3:05:00 23:57:59 -
مارجن کرنسی میں سویپ ویلیوز ٹریڈنگ کے اوقات
علامت وضاحت کم سے کم سپریڈ لیوریج (تک) شارٹ لونگ پیر کو
کھلا
جمعہ
بند
وقفہ
UKOIL.S UK Brent Oil 0.04 1:200 -1.9 0.0 3:05:00 23:57:59 -
USOIL.S US Crude Oil 0.09 1:200 -1.7 0.0 1:05:00 23:57:59 -
مارجن کرنسی میں سویپ ویلیوز ٹریڈنگ کے اوقات
علامت وضاحت کم سے کم سپریڈ لیوریج (تک) شارٹ لونگ پیر کو
کھلا
جمعہ
بند
وقفہ
USOIL US Crude Oil 0.11 1:200 0.0 0.0 1:05:00 23:57:59 -
UKOIL UK Brent Oil 0.07 1:200 0.0 0.0 3:05:00 23:57:59 -

اہم

  1. تمام کھلی پوزیشنوں پر لاگو ہمارے پرائس پرووائڈر کے ذریعہ مارکیٹ کی شرائط اور قیمتوں کی بنیاد پر روزانہ تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔ ہر بدھ کو ٹرپل سویپس کا اطلاق ہوتا ہے۔ یو ایس اویل اور یوکے اویل کے تبادلوں کا اظہار امریکی ڈالر میں ہوتا ہے۔
  2. سرور اوقات: سرما: GMT+2 اور گرما: GMT+3 (DST) (مارچ کے آخری اتوار سے لے کر اکتوبر کے آخری اتوار پر اختتام)۔
  3. 23:55 تا 00:05 تک کے وقت کے دوران بینک کے روزانہ کے رول اوور کے باعث سرور کے وقت اسپریڈز میں اضافہ اور لیکوئیڈٹی میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ بینک رول اوور کے دوران ناکافی لیکویڈیٹی/اسپریڈز کی صورت میں، وسیع اسپریڈز اور ضرورت سے زائد سلیپج ہو سکتی ہے۔ اس لیے ان اوقات کے دوران آرڈرز پر عمل نہیں کیا جا سکتا ہے۔

توانائیاں حاشیے کی تقاضوں کا حساب لگانا - مثال

اکاؤنٹ بیس کرنسی: امریکی ڈالر
پوزیشن: 10 لاٹس کھولیں 43.20 پر USOIL خریدیں۔
1 لاٹ سائز: 100 بیرل
معمولی ضرورت: تصوراتی قدر کا 0.5%
تصوراتی قیمت یہ ہے: 10 * 100 * 43.20 = 43,200 USD
مارجن مطلوبہ ہے: 43,200 USD * 0.005 = 216 USD

معاہدہ کی میعاد ختم ہونے کی تاریخیں

علامت جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر
UKOIL 30/01/2025 27/02/2025 29/03/2025 29/04/2025 29/05/2025 27/06/2025 30/07/2025 28/08/2025 29/09/2025 30/10/2025 27/11/2025 27/12/2024
USOIL 17/01/2025 18/02/2025 18/03/2025 18/04/2025 16/05/2025 18/06/2025 18/07/2025 18/08/2025 18/09/2025 17/10/2025 18/11/2025 17/12/2024

کیا ہے انرجیز ٹریڈنگ؟

انرجی ٹریڈنگ سے مراد دنیا بھر کی مختلف مالیاتی مارکیٹوں میں انرجی کی کموڈیٹیز، جیسا کہ خام تیل کی خرید و فروخت ہے۔ انرجی ٹریڈرز کا مقصد ان commodities کی قیمتوں میں تبدیلیوں سے منافع پانا ہے، جن پر کئی طرح کے عوامل، بشمول طلب اور رسد، موسموں کے تغیرات، جغرافیائی سیاسی واقعات، اور معاشی حالات اثر انداز ہوتے ہیں۔

انرجیز کے بعض ٹریڈرز فزیکل ٹریڈنگ میں مہارت رکھتے ہیں، جہاں وہ فزیکل کموڈیٹیز خریدتے اور بیچتے ہیں، جب کہ دیگر مالیاتی ٹریڈنگ پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، جہاں وہ ڈیریویٹیوز جیسا کہ فیوچر کانٹریکٹس کی ٹریڈنگ کرتے ہیں۔ HFM پر، آپ ٹائٹ اسپریڈز اور انتہائی برق رفتار عملدرآمد کے ساتھ، انرجیز پر لیورج کے ساتھ سی ایف ڈیز کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

آپ انرجیز پر سی ایف ڈیز کی ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے ایم ٹی 4 اور ایم ٹی 5 پلیٹ فارمز اور HFM ایپ کے درمیان انتخاب کر سکتے ہیں۔

انرجیز پر سی ایف ڈیز کی ٹریڈنگ کا آغاز کیسے کیا جائے

  • 1. کھولیں ایک HFM لائیو اکاؤنٹ یا ذیل کو آزمائیں ڈیمو
  • 2. اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی کا تعین کریں
  • 3. اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا چناؤ کریں
  • 4. اپنے آئل ٹریڈنگ موقع کو تلاش کریں
  • 5. اپنی پوزیشن کھولیں

آن لائن ٹریڈنگ کے متعلق مزید جاننے کے لیے تیار ہیں؟مزید آگہی کے لیے ہمارے آن لائن ٹریڈنگ کی تعلیم کے سنٹر کا وزٹ کریں۔

آپ کی ذیل میں دلچسپی ہو سکتی ہے

میٹلز کی ٹریڈنگ

گولڈ اور سلور پر سی ایف ڈیز کی ٹریڈنگ کریں اور انتہائی برق رفتار عملدرآمد سے فائدہ اٹھائیں۔

مزید سیکھیں

تکنیکی تجزیے کے ٹولز

ہمارے خصوصی ٹریڈنگ ٹولز آپ کو اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو اگلے درجے تک لے جانے میں مدد کریں گے۔

مزید سیکھیں

ٹریڈنگ کی مہارتوں کو بڑھاتے ہوئے

اپنی ٹریڈنگ کی مہارتوں اور حکمت عملی کو بہتر بنانے کے لیے ہمارے مفت تعلیمی وسائل تک رسائی حاصل کریں۔

مزید سیکھیں

عام سوالات

سب سے پہلے تو، انرجی مارکیٹس اور اجناس کی قیمتوں کو متاثر کرنے والے عوامل کی عمدہ سمجھ بوجھ۔ پھر، ایک HFM لائیو یا ڈیمو ٹریڈنگ اکاونٹ کھولیں اور اپنا پلیٹ فارم، حکمت عملی اور ٹریڈنگ کے موقع کا چناؤ کریں۔ اپنی پوزیشن کھولیں اور جائزہ لیں۔

کئی ایسے عوامل ہیں جو کہ انرجی کموڈیٹیز کی قیمتوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، بشمول:

  1. رسد اور طلب: کسی بھی دیگر کموڈیٹی کی طرح، انرجی کموڈیٹیز کی قیمتیں، جیسا کہ خام تیل اور قدرتی گیس، بڑی حد تک طلب اور رسد کے عوامل سے متاثر ہوتی ہیں۔ اگر انرجی کموڈٹیز کی طلب بڑھ جاتی ہے جبکہ رسد میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ہے یا کم ہوتی ہے تو، اجناس کی قیمت بڑھنے کا امکان ہوتا ہے۔ اس کے برعکس، اگر رسد بڑھ جاتی ہے جبکہ طلب برقرار رہتی ہے یا کم ہوتی ہے تو، قیمت کم ہونے کا امکان ہوتا ہے۔
  2. جغرافیائی سیاسی تناؤ: تیل پیدا کرنے والے بڑے خطوں میں سیاسی عدم استحکام، تنازعات اور بدامنی انرجی کموڈیٹیز کی رسد میں خلل ڈال سکتی ہے، جس سے قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مثلاً، مشرق وسطیٰ یا تیل پیدا کرنے والے دیگر بڑے خطوں میں سیاسی کشیدگی عالمی سطح پر تیل کی رسد کو متاثر کر سکتی ہے اور تیل کی قیمتوں کو بڑھا سکتی ہے۔
  3. موسمی حالات: شدید موسمی حالات، جیسا کہ سمندری طوفان، سیلاب، یا خشک سالی، انرجی کموڈیٹیز کی پیداوار اور نقل و حمل کو متاثر کر سکتی ہے، جس سے رسد میں خلل پڑتا ہے اور قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
  4. کرنسی ایکسچینج کی شرحیں: انرجی کموڈیٹیز کی قیمتیں اکثر امریکی ڈالر میں لگائی جاتی ہیں۔ ایکسچینج ریٹس میں تبدیلیاں دیگر ممالک کی قوت خرید کو متاثر کر سکتی ہیں اور انرجی کموڈیٹیز کی طلب کو متاثر کر سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی قیمتوں پر اثر پڑ سکتا ہے۔
  5. تکنیکی ترقیاں: ٹیکنالوجی میں ترقیاں انرجی کموڈیٹیز کی پیداوار، نقل و حمل اور ترسیل کو متاثر کر سکتی ہیں، جس کا اثر نتیجتاً ان کی قیمتوں پر پڑ سکتا ہے۔ مثلاً، ہائیڈرولک فریکچرنگ ٹیکنالوجی میں ترقی کی وجہ سے امریکہ میں شیل آئل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، جس کا اثر تیل کی عالمی قیمتوں پر پڑا ہے۔

HFM پر، ہم مختلف ٹریڈرز کی مخصوص ضروریات کے مطابق اکاؤنٹ کی متعدد اقسام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی، فنڈنگ کی سطح یا خطرے کا میلان جو بھی ہو، آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک اکاؤنٹ موجود ہوتا ہے۔ براہ مہربانی، مزید معلومات کے لیے ہمارے اکاؤنٹس پیج کی پڑتال کریں۔

برینٹ خام تیل پیک میں سرفہرست ہے کیونکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ ٹریڈ کی جانے والی انرجی ہے۔ برینٹ خام کو ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کی طرف سے بہت زیادہ قدر دی جاتی ہے کیونکہ دنیا کے خام تیل کے بڑے حصے کی قیمت کے تعین کے لیے یہ ایک معیار تصوّر کیا جاتا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت کا تعیّن مختلف عوامل کے ذریعے ہوتا ہے، جیسا کہ عالمی طلب اور رسد، جغرافیائی سیاسی واقعات، اور معاشی انڈیکیٹرز۔ عالمی معیار کے طور پر اس کی اہمیت کے باعث، برینٹ خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ عالمی مالیاتی مارکیٹوں کے ساتھ ان ممالک کی معیشتوں پر بھی نمایاں اثر ڈال سکتا ہے جو تیل کی برآمدات پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔

chat icon