کیسے گولڈ کی ٹریڈنگ کی جائے

ایک مکمل گائیڈ

قدیم زمانے سے انتہائی قابل قدر، قیمتی دھاتیں، اور بالخصوص گولڈ، ہمیشہ مالیاتی دولت سے وابستہ رہے ہیں۔

مالیاتی مارکیٹس میں، قیمتی میٹلز اور خاص طور پر گولڈ کی سرمایہ کاری طویل عرصے تک اپنی قدر برقرار رکھتی ہے۔ اس طرح وہ کموڈٹی ٹریڈرز کے لیے ایک طویل مدتی محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتے ہیں۔

گولڈ کی ٹریڈنگ کیسے کی جائے محض 3 مراحل میں

سائن اپ کریں

ایک سادہ آنلائن فارم پُر کر کےاور اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے اپنے KYC دستاویزات فراہم کرکے HFM کے ساتھ رجسٹر ہوں۔

اپنے اکاؤنٹ میں رقم ڈالیں

ہمارے تیز، سادہ اور محفوظ طریقوں میں سے کسی ایک کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں رقم ڈالیں۔

گولڈ ٹریڈنگ شروع کریں

بس یہی ہے! آپ تمام ایسٹ کلاسز تک رسائی پا سکتے ہیں اور گولد ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

کیوں گولڈ میں ٹریڈنگ کی جائے؟

کیوں گولڈ میں ٹریڈنگ کی جائے؟

گولڈ اور دیگر قیمتی میٹلز میں سرمایہ کاری متنوع طویل مدتی سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو کا ایک اہم حصہ ہو سکتی ہے۔

گولڈ اور قیمتی دھاتوں کی لازوال مانگ نے ایک محفوظ پناہ گاہ بنا لی ہے اور گولڈ میں سرمایہ کاری کو رسک مینجمنٹ کا ایک مفید ذریعہ بنا سکتا ہے۔

قیمتی میٹلز کی ایک اندرونی ویلیو ہوتی ہے جس کی قیمت عام طور پر امریکی ڈالر کی قدر سے الٹ تعلق رکھتی ہے۔ USD کموڈٹیز کی قیمتوں کا تعین کرنے کا بینچ مارک میکانزم، اور دنیا کی ریزرو کرنسی ہے۔

گولڈ کی قیمت کو معاشی اتار چڑھاؤ کے درمیان حقیقی معنوں میں اسٹور کیا جا سکتا ہے اور زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے خلاف ہیج فراہم کیا جا سکتا ہے۔ قیمتی میٹلز کی ٹریڈنگ پر بین الاقوامی لیکویڈیٹی فراہم کرتے ہوئے، عالمی سطح پر گولڈ کی کان کنی اور ٹریڈنگ کی جاتی ہے۔

کیا چیز گولڈ کی قیمت پر اثرانداز ہوتی ہے؟

ایسے بہت سے عوامل ہیں جو گولڈ کی سمجھی جانے والی قدر کو وسیع تر معیشت اور بطور میٹریل گولڈ کے استعمال کو متاثر کرتے ہیں۔
بعض اہم عوامل جو گولڈ کی عالمی ٹریڈنگ کی قیمت کو بڑھا سکتے ہیں ان میں شامل ہیں:

رسد اور طلب

طلب میں اضافے کے ساتھ، دھات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے جب کہ جب طلب کم ہوتی ہے تو قیمتی دھاتوں کی قدر میں کمی آتی ہے۔

امریکی ڈالر کی قدر

چونکہ قیمتی میٹلز ڈالر کی نسبت سے طے ہوتی ہیں ان کی قیمت عام طور پر امریکی ڈالر کی قدر سے الٹ تعلق رکھتی ہے۔

امریکی حکومت کے خزانے کی پیداوار کی ویلیو

سونا غیر پیداواری سرمایہ کاری ہے پس جب حکومت اور کارپوریٹ پیداواروں میں اضافہ ہوتا ہے تو گولڈ کی سرمایہ کاری کی قیمت میں کمی آتی ہے اور اس کے برعکس بھی ہوتا ہے۔

موسمیت

گولڈ جون کے آخر یا جولائی کے آغاز میں دوسری سہ ماہی کے اختتام کی طرف موسمی کم سطحیں پوسٹ کرنے کا رجحان رکھتا ہے اور پھر تیسری سہ ماہی کے دوران سرمایہ کاروں کی طلب میں اضافے کے ساتھ سال کے آخر میں اور نئے سال میں جاتے ہوئے بڑھتا ہے۔

افرط زر

افراط زر کا براہ راست اثر قیمتی میٹلز کی قیمتوں پر پڑتا ہے۔ گولڈ روایتی طور پر سرمایہ کاروں کی جانب سے افراط زر کے خلاف ہیج کے طور پر خریدا یا ٹریڈ کیا جاتا ہے؛ تو جیسے جیسے مہنگائی بڑھتی ہے سونے کی قیمت بڑھ جاتی ہے، جیسے جیسے افراط زر گرتا ہے سونے کی قیمت گرتی ہے۔

صنعتی طلب

گولڈ کے لیے تکنیکی اور صنعتی استعمالات، جیسے زیورات اور الیکٹرانکس کی طلب، قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتی ہے۔

کیا لوگ اس وقت گولڈ کو خرید رہے ہیں یا بیچ رہے ہیں؟

کیسے گولڈ میں سرمایہ کاری کی جائے

گولڈ میں سرمایہ کاری کرنے کے کئی مختلف طریقے ہیں، اور ہر ٹریڈر کو وہ طریقہ تلاش کرنا چاہیے جو ان کے لیے موزوں ہو۔ گولڈ کی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کی بعض مثالوں میں شامل ہیں:

گولڈ بولین، سکے، بارز اور زیورات خرید کر سونے میں سرمایہ کاری کریں اور اسے "رینی ڈے" کے لیے والٹ یا سیف ڈپازٹ باکس میں مقفل کر دیں۔ بطور متبادل گولڈ کے اسپاٹ کنٹریکٹس، ETFs، اور گولڈ مائننگ کمپنی اسٹاکس میں سرمایہ کاری کریں۔

گولڈ بولین اور زیوارات

بارز، بولین، سکوں یا زیورات کی شکل میں گولڈ خریدا جائے تو، یہ بنیادی طور پر ویلیو کے اسٹور کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ تاہم، اس کی زیادہ قیمت کی وجہ سے، یہ انتہائی اہم ہے کہ اسے ایک معروف ڈیلر سے خریدا جائے، کہ یہ بیمہ شدہ ہو اور والٹ یا محفوظ ڈپازٹ باکس میں محفوظ ہو۔ یہ سب اسٹوریج اور انشورنس کے اخراجات ہیں، جو ڈیلر کے نسبتاً بڑے مارک اپ کے علاوہ منافع کی صلاحیت کو متاثر کرتے ہیں۔ گولڈ کے زیورات اور سکوں کے معاملے میں یہ خطرات بھی ہوتے ہیں کہ وہ غیر مستند یا خراب حالت میں ہوں گے۔

گولڈ فیوچرز اور اسپاٹ

گولڈ فیوچرز وہ معاہدے ہوتے ہیں جو آپ کو مستقبل میں کسی مخصوص تاریخ پر مقررہ قیمت، معیار اور مقدار کے عوض گولڈ کا تبادلہ کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ ڈیل کے اختتام پر ایک فزیکل یا نقد معاملات طے پاتے ہے۔ سپاٹ کانٹریکٹس آپ کو موجودہ مارکیٹ پرائس پر خریداری یا فروخت کے قابل بناتے ہیں۔ اسپاٹ گولڈ کی ٹریڈنگ اس قیمتی دھات کی ملکیت لیے بغیر گولڈ کی نمائش حاصل کرنے کا ایک مقبول ذریعہ ہے۔ XAUUSD اور XAUEUR کمپنی HFM کے ساتھ ٹریڈنگ اسپاٹ کانٹریکٹس کے لیے دستیاب ہیں۔

گولڈ ETFs

گولڈ کی سرمایہ کاری کا ایک اور متبادل گولڈ سے متعلق ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز (ETFs) میں سرمایہ کاری کرنا ہے۔ ETF میں ٹریڈنگ یا سرمایہ کاری سرمایہ کاروں کو گولڈ مارکیٹ تک رسائی کا ایک جدید، نسبتاً لاگت والا اور محفوظ طریقہ پیش کرتی ہے، جو انہیں پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا ایک مقبول طریقہ بناتا ہے۔ HFM پر ہم SPDR گولڈ شیئرز ETF اور SPDR S&P Metals & Mining ETF پیش کرتے ہیں۔

گولڈ مائننگ اسٹاکس

عالمی سطح پر گولڈ کی کان کنی کی جاتی ہے: 5 سب سے بڑے تیار کنندگان چین، روس، آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا ہیں، چین امریکہ اور کینیڈا کی مل کر کُل پیداوار کے مساوی پیدا کرتا ہے۔ چین سے باہر گولڈ کی کان کنی کی سب سے بڑی کمپنیاں بھی برابر تقسیم ہیں۔ دو سب سے بڑے، امریکہ کے نیومونٹ اور کینیڈا کے بیرک گولڈ، ہمارے ساتھ بطور CFDs سرمایہ کاری کے لیے دستیاب ہیں۔

کب گولڈ میں ٹریڈنگ کی جائے

مندرجہ ذیل ٹیبل ٹریڈنگ کے اوقات کو متعین کرتا ہے کہ جب گولڈ HFM پلیٹ فارمز پر ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔ اگرچہ گولڈ، باقی فاریکس مارکیٹ کی طرح، 24/5 ٹریڈنگ کے قابل ہے، مگر اس کی سب سے زیادہ ٹریڈنگ لندن ٹریڈنگ سیشن (18:00-08:00 GMT) کے دوران ہوتی ہے، کیونکہ یہ گولڈ کے لیے سب سے زیادہ فعال ٹریڈنگ کے اوقات ہیں، جیسا کہ عام طور پر اعلی ٹریڈنگ حجم کی بدولت دیکھا جاتا ہے۔

XAUEUR
وضاحت: Gold/Euro
کم سے کم سپریڈ: 0.26
لیوریج (تک): 1:2000
پیر کو کھلا: 1:05:00
جمعہ کو بند: 23:57:59
وقفہ: 23:57:59 - 01:05:00
XAUUSD
وضاحت: Gold/US Dollar
کم سے کم سپریڈ: 0.25
لیوریج (تک): 1:2000
پیر کو کھلا: 1:05:00
جمعہ کو بند: 23:57:59
وقفہ: 23:57:59 - 01:05:00

میں کون سے پلیٹ فارم استعمال کر سکتا ہوں تاکہ گولڈ کی ٹریڈنگ کر سکوں؟

ہمارے تمام پلیٹ فارمز، HFM پلیٹ فارم، میٹاٹریڈر 4 اور میٹاٹریڈر 5 پر گولڈ کی ٹریڈنگ کی جا سکتی ہے! یہ مقبول اور طاقتور پلیٹ فارم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر ٹریڈر اپنے پسندیدہ انداز میں، اپنے پسندیدہ مقام پر اور اپنی پسند کی ڈیوائس پر ٹریڈنگ کر سکتا ہے۔ بذریعہ HFM پلیٹ فارم، کسی بھی وقت، کہیں سے بھی، اپنی ڈیوائس سے گولڈ کی ٹریڈنگ کریں!

عام سوالات

آپ 2 منٹوں سے کم وقت میں HFM کے ساتھ گولڈ ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں! ایک سادہ آن لائن فارم پُر کرکے اور اپنی پروفائل کی معلومات فراہم کرکے لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں، ہمارے تیز، آسان اور محفوظ طریقوں میں سے کسی ایک کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں رقم ڈالیں، اور شروع کرنے کے لیے ہماری بہت سی ایسٹ کلاسز میں سے کسی ایک تک رسائی حاصل کریں!

HFM کم از کم ڈپازٹ کے بغیر اکاؤنٹ کی اقسام پیش کرتا ہے۔ ہم 1:2000 کی زیادہ سے زیادہ لیوریج اور سویپ فری ٹریڈنگ کے ساتھ کم اسپریڈز، منفی بیلنس پروٹیکشن اور انتہائی تیز رفتارعملدرآمد بھی پیش کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا صفحہ دیکھیں۔

اگرچہ گولڈ، بقیہ فاریکس مارکیٹ کی طرح، 24/5 ٹریڈنگ کے قابل ہے، لیکن اس کی سب سے زیادہ ٹریڈنگ لندن ٹریڈنگ سیشن (08:00-18:00 GMT) کے دوران ہوتی ہے، کیونکہ یہ گولڈ کے لیے سب سے زیادہ فعال ٹریڈنگ کے اوقات ہیں، جیسا کہ عام طور پر اعلیٰ ٹریڈنگ وولیم سے دیکھا جاتا ہے۔

ہمارے تمام MT4 اور MT5 پلیٹ فارمز پر ڈیسک ٹاپ، اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے ساتھ ساتھ چلتے پھرتے HFM ایپ کے ذریعے HFM پلیٹ فارم پر گولڈ کی ٹریڈنگ کی جا سکتی ہے! یہ مقبول اور طاقتور پلیٹ فارمز اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر ٹریڈر اپنے ترجیحی انداز میں، اپنے پسندیدہ مقام پر اور اپنی پسند کی ڈیوائس پر ٹریڈنگ کر سکتا ہے۔

گولڈ اور دیگر قیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری متنوع طویل مدتی سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو کا ایک اہم حصہ ہو سکتی ہے۔ گولڈ اور قیمتی دھاتوں کی لازوال مانگ نے ایک محفوظ پناہ گاہ کی حیثیت پیدا کر دی ہے اور یہ گولڈ میں سرمایہ کاری کو رسک مینجمنٹ کا ایک مفید ٹول بنا سکتی ہے۔

chat icon