ہم کوکیز کیسے استعمال کرتے ہیں

ہم یہ یقینی بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں کہ ہم اپنی ویب سائٹ پر آپ کو بہترین تجربہ فراہم کر پائیں۔ آپ “کوکی کی ترتیبات” پر کلک کر کے، یا ہماری سائٹ پر کسی بھی صٖحہ کے آخر میں موجود لنک پر جا کر ہماری کوکی پالیسی دیکھ سکتے ہیں اور اپنی ترتیبات بدل سکتے ہیں۔

HFcopy اکاؤنٹس


HFcopy، و Copy Premium، و Copy Cent اکاؤنٹس دونوں یعنی فالورز اور سٹریٹجی پروائیڈرز کے لیے دستیاب ہیں، جنہوں نے HFcopy ٹریڈنگ میں شمولیت اختیار کی ہو۔ فالورز مختلف سٹریٹجی پروائیڈرز کو کاپی کرنے کے ذریعے اپنی سرمایہ کاری کو متنوع بنا سکتے ہیں اور اپنے ٹریڈنگ کے علم کو بڑھا سکتے ہیں۔ دوسری جانب، سٹریٹجی پروائیڈرز مختلف مقاصد اور ترجیحات کے حامل ٹریڈرز کے متنوع مجموعے کی ضروریات پوری کر سکتے ہیں اور وفادار فالورز کی اپنی فہرست کو تشکیل دے سکتے ہیں۔

HFcopy اکاؤنٹ کھولیں


chat icon