ڈاک ایبل پینل کے ساتھ نیا ملٹی پینل یوزر انٹرفیس

ایک HFM کلائنٹ کی حیثیت سے ، آپ کو ہمارے اعلیٰ ترین شاہکار، ڈاؤن لوڈ کرنے میں آسان اور صارف دوست HFM آئی پیڈ ٹریڈر تک فوری رسائی مل جاتی ہے۔ ہمارا سافٹ ویئر خاص طور پر تیار کیا گیا ہے تاکہ اپنے اکاؤنٹ تک آپ کی مکمل رسائی اور کسی بھی مقام پر آپ کو ٹریڈنگ کا بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے آئی پیڈ کی بہت سی جدید خصوصیات کو استعمال میں لایا جا سکے۔

HFM آئی پیڈ ایپلی کیشن کو iOS 4.2 یا جدید تر کی ضرورت ہے۔


HFM آئی پیڈ ٹریڈر آپ کو مندرجہ ذیل پیش کرتا ہے:

تمام آلات کی قیمتوں کی براہ راست نگرانی

زیر التواء آرڈرز کی متعدد مختلف اقسام

ایک سے زیادہ ٹائم فریموں میں براہ راست چارٹ

تکنیکی تجزیہ کے ساتھ جدید ترین چارٹ

آن لائن اکاؤنٹ کا مکمل انتظام

سرگرمی اور ہسٹاریکل رپورٹس تک رسائی

انسٹال کرنے کا طریقہ

  1. اپنی انگلی کو یا تو ایپ کے اس آئیکن پر رکھیں جس کو آپ ان انسٹال کرنا چاہتے ہیں یا کوئی اور آئیکن اس وقت تک تھامیں جب تک کہ آپ کی ہوم اسکرین پر موجود آئیکنز لرزنے یا گھماؤ پھراؤ کرنے شروع نہیں کردیتیں (وہی حرکت جو آپ ہوم اسکرین کی آئیکنز کو منتقل کرنے یا دوبارہ ترتیب دینے کے لئے کرتے ہیں)
  2. ایپ کو حذف کرنے کے لیے 'x' بٹن کو ٹیپ کریں۔ حادثاتی طور پر ایپ حذف کرنے کے متعلق پریشان نہ ہوں؛ آپ کا آئی پیڈ ایپ کے حقیقتاً حذف ہونے سے قبل آپ کے انتخاب کے حوالے سے تصدیق کرے گا۔
chat icon