سویپ فری ٹریڈنگ کا HFM کے ساتھ تجربہ کریں

ڈیریویٹیوز پوزیشنز کو رات بھر رکھنے پر اکثر سویپ فیس لگتی ہے جو آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے اور آمدن کو متاثر کر سکتی ہے۔ ہماری سویپ فری ٹریڈنگ کا فیچر منتخب ٹریڈنگ اکاؤنٹس اور انسٹرومنٹس پر ان اخراجات کو ختم کرتا ہے!

تمام HFM ٹریڈرز کے لیے دستیاب

Swap free trading

HFM کے ساتھ سویپ فری ٹریڈنگ کا چناؤ کیوں کیا جائے؟

HFM کے ساتھ اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کی نئی وضاحت کے لیے تیار ہو جائیں اور ایک نئے تناظر کے ساتھ مارکیٹس کو کھوجیں۔ آج ہی اپنا سویپ فری ٹریڈنگ کا سفر شروع کریں اور مواقع کی ایک نئی دنیا سے شناسا ہوں!

اوورنائٹ ٹریڈز کے لیے فیس

تمام کلائنٹس کے لیے دستیاب

لیوریج

متنوع آپشنز دستیاب ہیں

کوئی پوشیدہ فیس یا اضافی اخراجات نہیں ہے

تمام ٹریڈنگ وولیمز

سویپ کیا ہے؟

جب آپ کسی ڈیریویٹیو پر ٹریڈ کو رات بھر کے لیے اوپن چھوڑ دیتے ہیں تو اس پر ادا شدہ یا حاصل شدہ سود کو سویپ یا رول اوور فیس بھی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ ٹریڈ کو ایک دن سے زیادہ اوپن رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ وہ ایک چیز ہے جسے ذہن میں رکھیں۔

What is swap

بلا تعطل ٹریڈنگ کو غیر مقفل کریں

ہم آپ کو اپنے سویپ فری ٹریڈنگ فیچر کے ساتھ چنیدہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس اور انسٹرومنٹس پر بغیر کسی اضافی اخراجات کے مخصوص دنوں کے لیے پوزیشنز ہولڈ کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

متنوع انسٹرومنٹس کی ٹریڈ کریں

سویپ فری ٹریڈنگ کے ذریعے آپ چنیدہ کموڈٹیز اور کرنسی پیئرز کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں اور اضافی اخراجات کی پرواہ کیے بغیر اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنا سکتے ہیں۔

جانیں کہ سویپ فری ٹریڈنگ کے لیے ہماری رول اوور پالیسی میں کون سے انسٹرومنٹس دستیاب ہیں اور ہمارا مفت سویپس کیلکولیٹر استعمال کریں تاکہ کسی بھی انسٹرومنٹ پر اپنی ٹریڈنگ کی پرائس کا تعین کر پائیں۔

کیا سویپ فری ٹریڈنگ تمام کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے؟

جی ہاں. ہم شمولیت اور اپنے تمام ٹریڈرز کو بااختیار بنانے میں یقین رکھتے ہیں۔ اسی لیے ہم، ایک مساوی تجارتی ماحول کو یقینی بناتے ہوئے، ہر اس فرد کو سویپ فری ٹریڈنگ کی پیشکش کر رہے ہیں جو HFM کے ساتھ ٹریڈ کرتا ہے۔*

شرائط و ضوابط لاگو ہیں

*HFM شرعی قانون کی تعمیل کرنے والے کلائنٹس کے لیے مخصوص ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر سویپ فری ٹریڈنگ کی شرائط بھی پیش کرتی ہے، تاہم، دنوں کی ترتیب وار مدت کے لیے پوزیشن رول اوور ہونے کے بعد کئی انسٹرومنٹس کو کیری چارجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

chat icon